کرنول12؍مئی(اعتمادنیوز)سجاہ نشین درگاہ طاہرگلشن کرنول
ڈاکٹرسیداسمعیل پیرقادری کے بموجب درگاہ کے احاطہ میں13؍مئی بروزمنگل
بعدنمازعشاء حضرت علیؓ کے یوم ولادت کے موقعہ پرایک تقریب مقرر ہے،مختلف
علماء دین حضرت علیؓ کی زندگی کے واقعات پرروشنی ڈالیں گی،انہوں نے تمام
عاشان اولیاء سے درخواست کی ہے کہ کثیرتعدادمیں شرکت فرماکرصحابۂ کرامؓ کی
زندگی کے واقعات سے فیض یاب ہوں،خواتین کے لئے پردہ کانظام رہے گا۔